🔥 BREAKING NEWS
New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت | New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت | New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت |

ڈاکٹر نذیرشہیدؒ

ڈاکٹر نذیر احمد شہید12فروی1922ء کو ضلع جالندھر کے مقام انوکھروال میں پیدا ہوئے اور 8جون 1972ء کو ڈیرہ غازی خان میں شہید ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اینگلو مڈل اسکول پھرالہ اور پھر گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور سے حاصل کی۔ مزید تعلیم کے لیے ایمر سن کالج ملتان چلے گئے۔ کالج میں دوران تعلیم ساتھی طلبہ کی تعمیر کردار کے لیے اپنے طور پر ایک تنظیم “جمعیت اسلامی” کے نام سے قائم کی۔ 1945ء میں ایف اے کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر سنٹرل ہومیو پیتھک کالج لاہور میں داخلہ لیا.انہی دنوں مولانا مودودی کی دعوت سے متعارف ہوئے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو جماعت اسلامی کے لیے وقف کردیا۔ 1946ء میں صوبہ بہار کے امدادی کیمپوں میں خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں سید مودودی کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کو مرکز دعوت و تبلیغ بنایا اور کسب معاش کے لیے ہومیو پیتھک پریکٹس شروع کی۔مرحوم انتہائی بے باک،مخلص اور جری انسان تھے۔شخصی خوبیوں اور عظمت کردار کے باعث عوام میں اس قدر مقبول تھے کہ 1970ء میں جاگیرداروں اور سرداروں کے مضبوط گروپ کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔1962ء سے1970ء تک تیرہ مرتبہ گرفتار ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں آپ کو گولی مار کر شہید کردیا گیا۔ مختلف اوقات میں جماعت اسلامی کے مقامی اور ضلعی امیر، مرکزی مجلس شوریٰ اور مجلس عاملہ کے رکن اور صوبہ پنجاب کے نائب امیر رہے۔ مرحوم شعر بھی کہتے تھے۔ ڈاکٹر نذید شہید کے مکاتیب کا مجموعہ”لب زنداں” شائع ہوچکا ہے۔

Malik Masood

Malik Masood is a Pakistani blogger who shares simple and trusted information about BISP 8171 and other PM & CM schemes.

Leave a Comment

Get Update Now