🔥 BREAKING NEWS
New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت | New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت | New powerful Smartphone with 16GB RAM, 100W fast charging & 5500mAh battery | This cool phone launched in India for ₹8,499, will get 18W fast charging | Mahindra XUV 3XO Registers over 50,000 Bookings within 60 minutes | This cool 5G phone launched for ₹ 11,999 with features like 45W fast charging | مقصد زندگی از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | مسلمان امامت کے منصب سے کیوں معزول ہوگئے؟ از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | شاہ کلید از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ | منشور | دستور جماعت اسلامی پاکستان | جماعت |

وینزویلا واقعہ نوآبادیاتی نظام کو دوبارہ مسلط کرنے کی پیش قدمی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں بین الاقوامی امن کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آرہی ہیں اور امریکی من مانی ایک بار پھر زور پکڑتی جارہی ہے ۔

حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ایک طرف 80 ہزار انسانوں کا قاتل اور غزہ کو تہس نہس کرنے والا نیتن یاہو امریکی صدر ٹرمپ کی آنکھ کا تارا بنا ہوا ہے اور دوسری طرف ٹرمپ اپنے مخالفین پر یلغار کررہا ہے۔ لیکن یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بدمعاشی کا یہ عالمی نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا ۔خود امریکی عوام میں ان ظالمانہ اقدامات پر شدید بے چینی پائی جاتی ہے، دنیا بھر کی انسانیت دوست اور قانون پسند قوتوں کو اٹھ کھڑا ہونا پڑے گا۔

Malik Masood

Malik Masood is a Pakistani blogger who shares simple and trusted information about BISP 8171 and other PM & CM schemes.

Leave a Comment

Get Update Now